کماؤ پوت
معنی
١ - کسب معاش کرنے والا بیٹا، کمائی کرنے والا بیٹا، کما کر کھلانے والا بیٹا، سپوت۔ "بڑی بوڑھی عورتیں اس دن کماؤ پوتوں کا منہ دیکھتی ہیں آنکھ کھول کر۔" ( ١٩٨٥ء، بارش سنگ، ٧ )
اشتقاق
سنسکرت زبان سے ماخوذ اسما 'کماؤ' اور 'پوت' پر مشتمل مرکب اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٢ء کو "طلسم ہوشربا" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں